245۔ زبان

اَلْمَرْءُ مَخْبُوْءٌ تَحْتَ لِسَانِهٖ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۱۴۸) انسان اپنی زبان کے نیچے چھپا ہوا ہے۔ انسان کی قدر و قیمت اور اس کی فکر و نظر کا اظہار زبان کے ذریعے ہوتا ہے۔ ہر شخص کی گفتگو اس کی ذہنی و اخلاقی حالت کی آئینہ دار ہوتی ہے۔ اس سے اس کے خیالات و … 245۔ زبان پڑھنا جاری رکھیں